: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ڈھاکہ،10مئی(ایجنسی) بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اسلامی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کو 1971 کی جنگ آزادی کے جرم کے لئے آج رات کسی بھی وقت پھانسی دی جا سکتی ہے۔ یہ
اطلاع حکام نے دی ہے. نظامی کی پھانسی کی سزا کی وجہ سے ڈھاکہ کی جیل میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے پھانسی کی سزا کا آخری فیصلہ شائع کر دیے جانے کے بعد جیل میں پھانسی کی سزا دینے کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔